پیر‬‮   23   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی مظالم جاری ، ہندوستانی فوجیوں نے پلوامہ میں 2 اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

       
مناظر: 780 | 28 Feb 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں دواورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ یہ کارروائی بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ طورپر شروع کی تھی ۔
پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے میڈیا سے گفتگو میں نوجوانوں کے قتل کی تصدیق کی ہے ۔ اسی علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0