پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی جنگی جنون ، انڈیا امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کو تیار

       
مناظر: 777 | 2 Mar 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کے آخری مراحل میں ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت یہ ڈرونز چین کے ساتھ ہمالیہ کی سرحدوں پر تنازعات کے دوران استعمال کرنے کی غرض سے خرید رہا ہے۔ امریکا کے جدید ایم کیو 9 بی ڈرونز اینٹی سب میرین وارفیئر صلاحیتوں سے مسلح ہیں۔ یہ ڈرونز زمینی اور اینٹی شپ میزائل حملوں سے دفاع کےلیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان کے ذریعے بھارت بحیرہ ہند میں اپنی جاسوسی کی سرگرمیوں کو بڑھا سکتا ہے کیونکہ چین نے یہاں اپنی موجودگی میں اضافہ کیا ہے۔ ڈرونز کی خریداری کےلیے فیصلہ کن مرحلہ نئی دہلی میں جاری ہے، امکان ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں منظوری دے دی جائے گی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0