پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوج بنگلہ دیشیوں کے مویشی چوری کرتی پکڑی گئی، زبردست چھترول

       
مناظر: 388 | 2 Mar 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔
بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔ بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے کی شکایت کی۔ بی ایس ایف کو نرمل چار بارڈر پر پوسٹ قائم کر کے بنگالی چرواہوں کو روکنے کا حکم ملا، انہوں نے چیک پوسٹ بنا کر بنگالی کسانوں کو بھٹکے جانوروں کی بازیابی سے روکا۔ مویشی واپس نہ کرنے پر بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مارا، نہتے بنگالیوں کے ہاتھوں مار کے بعد بی ایس ایف کے مسلح جوان وہاں سے بھاگ نکلے۔
بنگالی کسانوں نے جانور بازیاب کروائے اور بی ایس ایف کے جوانوں سے ہتھیار بھی چھین لیے، کسانوں سے ہزیمت کے بعد بی ایس ایف نے بنگلادیشی بارڈر گارڈ سے رو رو کر شکایت کی۔ بنگالی کسانوں کے ہاتھوں مار پیٹ سے بی ایس ایف کے 2 جوان شدید زخمی ہوئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0