جموں (نیو زڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع سانبا میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔
فوجیوں نے ضلع کے متعدد دیہاتوں کا محاصرہ کر کے تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔