جمعرات‬‮   16   جنوری‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر:پراپرٹی ٹیکس کے خلاف 11مارچ کو مکمل ہڑتال کی کال

       
مناظر: 1000 | 10 Mar 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے 11مارچ بروز ہفتہ کو مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نئے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ارون گپتا نے کہا کہ سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کے ارکان کے ساتھ سلسلہ وار میٹنگوں کے بعد انہوں نے ہفتہ کے روز پراپرٹی ٹیکس کے خلاف مکمل ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایوان مودی حکومت کے کسی بھی ایسے اقدام کی سخت مخالفت کرے گا جس سے عوام پر مزید بوجھ پڑے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0