ہفتہ‬‮   18   جنوری‬‮   2025
 
 

بھارتی فورسز کے مظالم جاری ، محاصرے اور تلاشی کارروائی میں شمالی کشمیر سے دو نوجوانوں گرفتار

       
مناظر: 821 | 15 Mar 2023  

 

سری نگر(نیو زڈیسک ) بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کارروائی میں شمالی کشمیر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بھارتی فوج کی 29 راشٹریہ رائفلز نے شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ میںسنگھ پورہ پٹن میں علی محمد بٹ نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس کا تعلق عسکری تنظیم سے ہے ادھر سوپور قصبے میں ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان اویس احمد میر کو گرفتار کر لیا گیا ہے بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے قصبے میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوان کی غیرقانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں ایک مجاہد تنظیم کاکا رکن قرار دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0