جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارت کے چرچے پوری دنیا میں ، بی جے پی رہنما آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کیس میں گرفتار

       
مناظر: 828 | 18 Mar 2023  

 

کینبرا(نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا میں پولیس نے ہند تو ا جماعت بھاریہ جنتاپارٹی ( بی جے پی ) کے ایک اہم کارکن بالیش دھنکر کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
بالیش دھنکر نے 2014میں وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ آسٹریلیاءکے دوران انکے استقبال کیلئے منعقدہ تقریب میں بھی شامل ہوا تھا۔ وہ استقبالیہ تقریب ترتیب دینے والوں میں بھی شامل تھا۔دھنکر ہندو کونسل آف آسٹریلیاءسے بھی وابستہ رہا ہے۔اس کیخلاف عصمت ریزی کے علاوہ قابل اعتراض مناظر کی فلم بندی کرنے کے بھی الزامات ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0