منگل‬‮   24   ستمبر‬‮   2024
 
 

غلامی کی بیڑیاں ٹوٹ جائیں گی ،کشمیری صحافی کے مضمون لکھنے پر بھارت سے بغاوت کی فرد جرم عائد

       
مناظر: 557 | 18 Mar 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیری صحافیوں فہد شاہ اور اعلیٰ فاضلی کے خلاف بغاوت کے ایک جعلی مقدمے میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ جموں کی این آئی اے عدالت کے خصوصی جج اشونی کمار نے دونوں کے خلاف نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے گزشتہ برس درج کئے گئے بغاوت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ یہ مقدمہ اعلیٰ فاضلی کے تحریر کردہ ایک مضمون ”غلامی کی بیڑیاں ٹوٹ جائیں گی“ سے متعلق ہے جو ڈیجیٹل میگزین ”کشمیر والا“کے چیف ایڈیٹر فہد شاہ نے اپنے پورٹل میں شائع کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0