جمعہ‬‮   27   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پنجاب میں بغاوت کا خدشہ ، خالصتان حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار ، پنجاب میں انٹرنیٹ معطل

       
مناظر: 479 | 19 Mar 2023  

 

ممبئی (نیو زڈیسک ) بھارت میں پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک سے ہمدردی رکھنے والے رہنما امرت پال سنگھ کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب بھر میں کل دوپہر تک انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ امرت پال سنگھ کے خلاف کارروائی کیلئے ریاستی حکومت عالمی جی 20 اجلاس کے ختم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔ امرت پال سنگھ ’وارث پنجاب دے‘ کے نام سے ایک تنظیم چلاتے ہیں جسے آنجہانی اداکار دیپ سدھو نے قائم کیا تھا، دیپ سدھو پچھلے سال ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے تھے۔ پولیس نے 7 اضلاع تک امرت پال سنگھ اور ان کے ساتھیوں کا پیچھا کیا اور جالندھر کی شاہ کوٹ تحصیل میں واقع مہتاپور گاؤں میں انہیں نرغے میں لے لیا۔ پولیس نے شاہ کوٹ میں تمام سڑکیں بند کرکے بڑی رکاوٹیں کھڑی کیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0