جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

کشمیریوں پر اپنی ہی زمین تنگ ، مودی سرکارنے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کرلی

       
مناظر: 611 | 20 Mar 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے ضلع کپواڑہ میں کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کی حمایت کرنے پر ایک شہری کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
بھارتی قابض انتظامیہ نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے علاقے یارو ہندواڑہ میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے” کے تحت شہری محمد عبداللہ میر کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔قابض انتظامیہ کی طر ف سے اس سلسلے میں جاری احکامات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد عبداللہ مجاہدین کو مدد اور پناہ فراہم کر تاہے۔مذکورہ شہری کے خلاف پولیس اسٹیشن ہندواڑہ میں کالے قوانین کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیاتھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0