جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

کشمیر میں خواتین سے زیادتی کا بیان، راہول گاندھی کے گھر پولیس کا چھاپہ 

       
مناظر: 432 | 20 Mar 2023  
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی دہلی پولیس نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے گھر پر چھاپہ مارا تو گزشتہ ماہ سری نگر میں خواتین سے زیادتی سے متعلق واقعات پر دئیے گئے بیان پر ان سے جواب طلب کرلیا۔ راہول گاندھی کے گھر پر آنیوالے پولیس افسر نے بتایا کہ میری راہول سے ملاقات ہوئی ہے ،میں نے ان سے خواتین سے زیادتی سے متعلق معلومات طلب کی ہیں،جس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ مجھے معلومات فراہم کریں گے ۔