چندی گڑھ(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست پنجاب کی حکومت نے ریاست میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی میں کل منگل تک توسیع کر دی ہے۔
بھارتی پولیس نے وارث پنجاب دے تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور خالصتان کے حامیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کیلئے ریاست میں انٹرنیٹ سروسز 18مارچ سے 20 مارچ تک معطل کردی تھیں ۔اب انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں ایک دن کی مزید توسیع کر دی گئی ہے ۔
بھارت میں بغاوت ، خالصتان حامیوں کیخلاف فورسز کا کریک ڈائون ، انٹرنیٹ سروسز معطل
مناظر: 635 | 21 Mar 2023
