جمعرات‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے پرتگال کی تاریخی شکست پر بھارتی ہندتوا کے پیروکار آپے سے باہر

       
مناظر: 567 | 13 Dec 2022  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ہندتوا کے پیروکار فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی پرتگال کو تاریخی شکست پر آپے سے باہر۔ بھارتی شائقین نے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے توڑ پھوڑ شروع کر دی۔ معروف پرتگالی فٹبالر رونالڈو کی تصاویر کو جوتے مارنے کے بعد آگ لگا دی۔ ہندو انتہا پسندوں کی مراکش اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی انکے منفی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں ۔ بھارتی معاشرے کی یہ حرکت انکی مسلمانوں کے خلاف نفرت کا کھلم کھلا اظہار ہے ۔ ہندتوا کے ہاتھوں بھارتی نوجوان بھار ت کو ایک نفرت زدہ معاشرہ بنا چکے ہیں ۔ مراکش انتھک محنت سے ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک پہنچا ہے جو بات بھارت کو ہضم نہ ہو سکی۔ بھارت کھیل کے میدان میں ہونے والی جیت کو میں بھی اپنی نفرت نکالنے لگ جاتا ہے۔ سپورٹسمین شپ کے حوالے سے بھارت اپنی انتہا پسندی کی وجہ سے پہلے ہی مشہور ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0