منگل‬‮   24   ستمبر‬‮   2024
 
 

حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی بھارت کے ہاتھوں شہادت کو27 سال مکمل، انصاف نہ مل سکا 

       
مناظر: 772 | 27 Mar 2023  
سرینگر(نیوز ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 27 سال مکمل ہوگئے۔
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد اندرابی انسانی حقوق اور تحریک آزادی کے علمبردار تھے۔ انہیں  8مارچ 1996 کو 5 راشٹریا رائفلز کے میجر اوتار سنگھ نے  تفتیش کے بہانے جیل میں قید کے دوران  بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شہید کردیا تھا۔
جلیل احمد اندرابی شہید کی لاش کو دریا میں پھینک دیا گیا تھا جو دو ہفتے بعد سرینگر کے علاقے کرسو راجباغ کے قریب دریائے جہلم سے ملی تھی۔  پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بدترین تشدد کی بھی تصدیق ہوئی تھی۔
عالمی سطح پر ’ شہید انصاف‘ کا لقب پانے والے جلیل اندرابی کے قاتل کو سزا دینے کے بجائے قابض بھارت نے امریکا فرار کروا دیا تھا۔جلیل احمد اندرابی اور دیگر کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0