ہفتہ‬‮   28   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں ہندو مذہبی نعرے لگانے سے انکارپر امام مسجد پرانسانیت سوز تشدد

       
مناظر: 883 | 28 Mar 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں مسلمان دشمنی کا ایک اور واقعہ سامنا آگیا۔ ہندوؤں کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع جلنا میں ہندو انتہاپسند ایک مسجد میں گھس گئے اورتلاوت قرآن پاک میں مصروف امام مسجد ذاکر سید کو ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا۔
مسجد کے امام صاحب کے انکار پر ہندو انتہا پسندوں نے ان پر انسانیت سوز تشدد کیا اور ان کی ڈاڑھی جبراً کاٹ دی گئی۔ واقعہ کے کچھ دیر بعد نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد آنے والے نمازیوں نے امام مسجد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا ۔
پولیس نے حسب معمول ہندوانتہاپسندوں کا ساتھ دیتے ہوئے امام مسجد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والوں کو گرفتار نہیں کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0