جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

مودی سرکار کی اذیتیں اور مظالم ، مقبوضہ کشمیر کی بیشتر خواتین ذہنی امراض کا شکار بننے لگیں 

       
مناظر: 320 | 29 Mar 2023  

سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خواتین ذہنی امراض کا شکار ہونے لگیں۔مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم، جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کے قتل اور گھروں میں چھاپوں کے دوران عورتوں کی عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات نے سب کو پریشان کر رکھا ہے۔ذہنی امراض کے سینٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پورے بھارت سے زیادہ خواتین کے کیسز مقبوضہ جموں و کشمیر سے سامنے آرہے ہیں۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگرصورت حال بہتر نہ بنائی گئی تو خواتین سے متعلق شدید بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ وادی کا کوئی ایک مسلمان گھر نہیں ہو گا جو مقبوضہ بھارتی فوج کے مظالم کے شکار نہ بنےہوں۔ روز کسی نہ کسی بہن کے بھائی، کسی بیوی کے شوہر اور کسی ماں کے بیٹے کو شہید نہ کیا جاتا ہو۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0