منگل‬‮   24   ستمبر‬‮   2024
 
 

سنگرامہ :قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

       
مناظر: 323 | 29 Mar 2023  

 

سرینگر29 مارچ(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آج ضلع بارہمولہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سنگرامہ کے رہائشیوں نے بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سرینگر بارہمولہ ہائی وے کو بلاک کر دیا جس سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ جسے انہیں رمضان المبارک کے دوران شدید مشکلا ت کاسامنا ہے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے متعدد بار یہ مسئلہ متعلقہ حکام کے نوٹس میں لایا تاہم کوئی ازالہ نہیں ہو سکا اور اب وہ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0