بھوپال (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی اسپیشل آرمڈ فورس کے ایک کانسٹیبل اجے کمار پجنتی نے خودکشی کر لی۔ کانسٹیبل نے ریاست کے ضلع ستنا میں جیت نگر علاقے میں ریل تلے آکر خود کشی کی۔ وہ ہندو تہوار نوارتی پر خصوصی ڈیوٹی پر تھا۔
دریں اثناءریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میںبھارتی ائر فورس کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
بھارت: پیرا ملٹری کانسٹیبل نے خودکشی کر لی،ایئر فورس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
مناظر: 736 | 30 Mar 2023