ہفتہ‬‮   28   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی سازش ، حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ بھارت میں بلاک

       
مناظر: 880 | 30 Mar 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ بھارت میں بلاک کردیاگیاہے۔
ذرائع کے مطابق جب بھارت میں کوئی بھی حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکائونٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر تا ہے تو اسے بتایا جاتا ہے کہ قانونی تقاضے کی وجہ سے یہ ٹوئٹر اکائونٹس بھارت میں معطل ہے ۔ گزشتہ چھ ماہ میں یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت میں حکومت پاکستان کے سرکاری ٹوئٹراکائونٹ کو بلاک کیاگیا ہے۔ گزشتہ سال سال یکم اکتوبر کو بھی حکومت پاکستان کے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ تک رسائی بلاک کر دی گئی تھی۔تاہم، بھارتی حکام کی جانب سے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے خلاف کارروائی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ@GovtofPakistanامریکہ اور کینیڈا جیسے ممالک میں فعال ہے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0