منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

8بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات، انٹرنیٹ سروس منقطع

       
مناظر: 360 | 3 Apr 2023  

 

بہار (نیوز ڈیسک ) بھارت میں ہندو تہوار”رام نومی“ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھارتی نفری تعینات اور انٹر نیٹ سروس منقطع کی گئی ہے۔رام نومی کے موقع پر ہندو توا غنڈوں نے مسلمان مر د و خواتین پر حملے کیے اور مدارس ، مساجد اور انکی دیگر املاک کو نشانہ بنایا ۔
ہفتے کے روز یاست بہار کے ضلع نالندہ میں ہندو غنڈوں نے ایک مسلمان کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ بہار میں ہفتے کے روز ہزاروں ہندو سڑکوں پر نکل آئے اور مسلم اکثریتی علاقوں میں پریڈ کی۔فسطائی مودی کی آبائی ریاست گجرات میں بھی ہندو توا غنڈوں نے پرتشدد کارروئیاںکیں۔ گزشتہ برس بھی ہندوؤں نے رام نومی کے موقع پر نئی دلی، کرناٹک ، اترپریش ، جھار کنڈ وغیرہ میں مسلمانوں پر حملے کیے تھے اور انکے گھر اور دیگر املاک نذر آتش کی تھیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0