بدھ‬‮   25   ستمبر‬‮   2024
 
 

جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے:ہیومن رائٹس واچ

       
مناظر: 369 | 3 Apr 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے وی او اے کو بتایا کہ بھارتی حکام کو کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے بجائے اس کے کہ انسانی حقوق کارکنوں اور صحافیوں کو سزا دی جائے جو مسائل کی طرف توجہ مبذول کراتے ہیں۔ گنگولی نے کہا کہ ، دہشت گردی کے خلاف سخت قوانین کے تحت صحافیوں کی من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ واضح کرتا ہے کہ ہندوستانی حکومت کی پالیسی جابرانہ، امتیازی اور آمرانہ ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0