منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پائلٹس کی ناتجربہ کاری ، 534 جہاز و فوجی طیارے فضائی حادثات کا شکار

       
مناظر: 236 | 4 Apr 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی فضائیہ میں حادثات معمول بن گئے، گزشتہ 30 سالوں میں 534 جہاز فضائی حادثوں کا شکار ہوئے۔ گزشتہ 30 سالوں میں ہونے والے حادثات میں 152 بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ 5سالوں میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی مارے گئے۔ مارچ 2017 سے اب تک 18 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوچکے ہیں، زیادہ تر حادثات پائلٹ کی غفلت اور ناکافی تربیت کے باعث پیش آئے۔ بھارتی فضائیہ میں مگ 21 طیارے اڑتا کفن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بھارتی وزیردفاع اے کے انٹونی کے مطابق مگ 21 بیڑے کے نصف سے زائد جہاز حادثات میں کھو چکے، 872 جہازوں کے بیڑے میں سے 482 حادثات کا شکار ہوئے۔ بھارتی وزیردفاع نے بتایا کہ صرف 2021 میں 5 مگ 21 طیارے حادثے کا شکارہوئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0