منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مودی سرکار کی مسلم دشمنی ، تعلیمی نصاب سے مغلیہ سلطنت کے اسباق نکال دیے

       
مناظر: 312 | 4 Apr 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور ریاست اتر پردیش کے تعلیمی بورڈز نے مغلیہ سلطنت کے اسباق تاریخ کے نصاب سے نکال دیے۔ بھارت کے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے تاریخ کے نصاب پر نظرثانی کرتے ہوئے بارہویں جماعت کی کتابوں سے مغل بادشاہوں اور مغل عدالتوں کے اسباق نکال دیے ہیں۔ ریاست اتر پردیش کے سرکاری اسکولوں میں NCERT کی طرف سے جاری کردہ نیا نصاب جلد نافذ کیا جائے گا۔ یو پی کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری دیپک کمار نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی اسکولوں میں نیا نصاب 2023 تا 2024 سیشن سے نافذ العمل ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0