پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

بھارتی عوام پاگل جنونی ہو گئے ، معمولی جھگڑے پر ایک شخص نے چلتی ٹرین کو آگ لگا دی،متعدد ہلاکتیں 

       
مناظر: 523 | 5 Apr 2023  

 

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص نے معمولی جھگڑے پر چلتی ٹرین کو آگ لگادی جس سے تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے ، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا، ملزم کا خاکہ جاری کر دیا گیا ۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص نے معمولی جھگڑے پر چلتی ٹرین کو آگ لگادی جس سے تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے ، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا، ملزم کا خاکہ جاری کر دیا گیا ۔