اتوار‬‮   14   ستمبر‬‮   2025
 
 

مودی سرکار کی شرمناک حرکتیں، بارہویں کے نصاب سے گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام حذف

       
مناظر: 452 | 7 Apr 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی۔ مودی سرکار نے ہندو قوم پرستی اجاگرکرنےکی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا۔ 12ویں جماعت کی تاریخ اور سیاست کے حصوں سے اہم واقعات غائب کردیے گئے۔ ہندو انتہا پسندی اور مہاتما گاندھی کے قتل سے تعلق ختم کرنے سمیت گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام بھی حذف کر ڈالا۔