جموں09اپریل(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پونچھ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں ایک جنگل کے علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔
بھارتی فوجیوں کی دہشتگردی ، پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا
مناظر: 526 | 9 Apr 2023