جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارت: ہریانہ میں ہندوتوا مسلح دہشت گرد گروپ کا نمازیوں پر حملہ، مسجد میں توڑ پھوڑ

       
مناظر: 707 | 10 Apr 2023  

 

ہریانہ (نیوز ڈیسک ) بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک ہندوتوا مسلح گروپ نے نمازادا کرنے والے مسلمانوں پر حملہ کیا اور مسجد میںتوڑ پھوڑکی جس کے بعدعلاقے میںکشیدگی پھیل گئی۔
مسلح ہندو دہشت گردوں نے ریاست کے شہر سونی پت کے علاقے صندل کلاں میں اتوار کی شب اس وقت حملہ کر کے ایک درجن سے زائدنمازیوں کو زخمی کردیا اور مسجد میں توڑ پھوڑ کی جب مسلمان نماز ادا کر رہے تھے۔ مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے کی تصاویراورویڈیوزسوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ حملہ آور ہاتھوں میں تلواریں، خنجر اور بانس کی لاٹھیاں پکڑے آزاد گھومتے نظر آرہے ہیں۔زخمیوں کو سونی پت کے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0