نئی دہلی 14 اپریل (نیوز ڈیسک )بھارت میں کورونا وبا کے 11ہزار1سو9 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جو 236 دنوں میں سب سے زیادہ ہے۔ ملک میں وبا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 49ہزار6سو22ہو گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار میں کہا گیا کہ 29 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ31ہزار 64 تک پہنچ گئی۔
بھارت میں کورونا وبا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز درج
مناظر: 263 | 14 Apr 2023