اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مدھیہ پردیش :بی جے پی حکومت نے مسلم ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیدیا

       
مناظر: 950 | 19 Apr 2023  

 

بھوپال (نیو زڈیسک ) بھارتی ریاست ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی حکومت نے ماں شاردا مندر سے وابستہ مسلم ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت کے محکمہ ثقافت کی جانب سے ستنا ضلع کے میہار میں واقع ماں شاردا مندر سے وابستہ مسلم ملازمین کو ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا۔ اس محکمے کی سربراہ بی جے پی کی سینئر لیڈر اوشا ٹھاکو ہیں۔
محکمہ نے اس حکم کی تعمیل کے لیے ستنا ضلع انتظامیہ کو ایک خط جاری کیا ہے۔ محکمہ ثقافت نے یہ بھی کہا ہے کہ مندر کے علاقے کے قریب واقع تمام مسلمانوں کے گوشت کی دکانوں کو ہٹا دیا جائے گا۔
ماں شاردا دیوی پربندھ سمیتی مندر سے کم از کم دو مسلم ملازمین 1988 سے وابستہ ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0