ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

اڈیسہ: بھارتی پیراملٹری لاپتہ اہلکار کی لاش جنگل میں درخت سے لٹکتی مل گئی

       
مناظر: 217 | 21 Apr 2023  

 

جاج پور (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اڈیسہ میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک لاپتہ اہلکار کی لاش جنگل میں لٹکی ہوئی پائی گئی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت سوریا کانت کنر کے نام سے ہوئی ہے جو پیر کے روز سے لاپتہ تھا ۔ اسکی لاشی ریاست کے ضلع جاج پور میں دھان منڈل کے مقام پر ایک پہاڑی پر درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔
دریں اثنا، ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں ایک پولیس اہلکار اس وقت زخمی ہو گیا جب وہ دیسی ساختہ بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا ۔بم نیکسل علیحدگی پسندوں نے نصب کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0