پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فورسز نے آسام میں دو آزادی پسند کارکنوں کو ہلاک کر دیا

       
مناظر: 337 | 25 Apr 2023  

 

گوہاٹی (نیوز ڈیسک )بھارتی فورسز نے شورش زدہ ریاست آسام میں دو آزادی پسند کارکنوں کو ہلاک کر دیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاست کے پہاڑی علاقے چکراکسیلا میں تلاشی کی کارروائی کے دوران دو آزادی پسندوں کو ہلاک کر دیاہے جن کی شناخت ابھی جیت ڈیکا اور نپن رائے کے نام سے ہوئی ہے۔آسام میں بھارتی پولیس نے انہیں کمتا پور لبریشن آرگنائزیشن کا رکن قرار دیا ہے جو ایک علیحدہ ریاست اور بھارت سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0