منگل‬‮   16   ستمبر‬‮   2025
 
 

ہر روز ایک خودکشی ،ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی

       
مناظر: 270 | 27 Apr 2023  

 

حیدر آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست تلنگانہ میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آ ر پی ایف کے کانسٹیبل دیویندر کمار نے جو ریاست کے علاقے بیگم پیٹ میں ایک اعلیٰ افسر کی رہائش گاہ پر گارڈ ڈیوٹی انجام دے رہا تھا ، اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی ہے ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ اہلکار ڈپریشن کا شکار تھا اور شائد اسی وجہ سے اس نے یہ انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ۔