پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مسلم دشمنی کی انتہا ،اترپردیش پولیس نے عید کی نماز ادا کرنے پر 17سو مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

       
مناظر: 308 | 28 Apr 2023  

 

کانپو (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں مسلمانوں کو کھلے مقامات پر نماز عید ادا کرنا پڑی۔ پولیس نے کہا ہے کہ وہ سی سی ٹی فوٹیجز کے ذریعے ان لوگوںکی شناخت کر رہی ہے جنہوںنے مساجد کے باہر نماز ادا کی اور مزید لوگوں کےخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ اتر پردیش میں ہندو توا بی جے پی کی حکومت ہے اور یاست کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ آدتیہ مسلمان دشمنی میں پیش پیش ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0