منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

کرناٹک :ہندوتوا غنڈوں کا17سالہ مسلمان طالب علم پر وحشیانہ تشدد

       
مناظر: 777 | 4 May 2023  

 

بنگلورو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندوتوا تنظیم کے غنڈوں نے ایک 17 سالہ مسلمان طالب علم کو بے رحمی سے مار پیٹا۔
17 سالہ مسلمان طالب علم محمد فارس کو ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان نے ریاست کے جنوبی کنڑ ضلع کے پٹور قصبے میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ہندو غنڈوں نے محمد فاروس کو پہلے اغوا کیا اور ایک مندر کے قریب لے جاکر بہیمانہ مار پیٹ کا نشانہ بنایا۔ فارس کو اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اسے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔اس نے بعدازاں میڈیا والوں کو بتایا کہ بجرنگ دل سے وابستہ 50 کے قریب غنڈوں نے اس پر حملہ کیا۔ پولیس کو واقعے کی اطلاع دینے پر اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0