سرینگر07 مئی (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU) نے ضلع کولگام میں ایک حریت پسند کے گھر پرچھاپہ مارا۔
ایس آئی یو کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے چیک دیسن یاری پورہ میں حریت کارکن عبدالغنی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا۔ایس آئی یو اہلکاروں نے چھاپے کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مکینوں کو ہراساں کیا۔