\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر: انتہا پسند ہندوئوں کی شر پسندی ، ترال کی جامع مسجد نورالاسلام میں آگ بھڑک اٹھی

       
مناظر: 956 | 10 May 2023  

 

سرینگر10مئی(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میںجامع مسجد نور الاسلام میں شدید آگ بھڑک اٹھی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آگ لگنے سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔آتشزدگی کا ذمہ دار بی جے پی اورآرایس ایس کے ہندوتوا عناصرکو ٹھہرایا جارہا ہے۔تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔