اتوار‬‮   8   ستمبر‬‮   2024
 
 

نئی دلی کی عدالت نے9بے گناہ مسلمانوں کو 7 سال قید کی سزا سنادی

       
مناظر: 984 | 12 May 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )نئی دلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دلی میں فسادات کے جھوٹے مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے گئے 9 مسلمانوں کو7 سال کی قید مشقت کی سزا سنائی ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچل نے شمال مشرقی دلی میں فسادات کے مقدمے میں محمد شاہنواز، محمد شعیب، شاہ رخ، راشد، آزاد، اشرف علی پرویز، محمد فیصل اور راشد کو 7سال قید کی سزا سنائی ہے۔13مارچ کو عدالت نے 9 افراد کو مجرم قرار دیا تھا۔ تمام مجرموں کو تعزیرات ہند کی دفعہ 436کے تحت 7 سال قیداور20بیس ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔تمام مسلم افراد کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت گوکل پوری پولیس اسٹیشن کی طرف سے فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0