جمعہ‬‮   18   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی ، مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

       
مناظر: 789 | 19 May 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر، قابض انتظامیہ کے گھروں پر چھاپے، کشمیریوں میں خوف و ہراس کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0