\
اتوار‬‮   8   فروری‬‮   2026
 
 

بھارت: اردو کے نامور مسلمان شاعر منور رانا شدید علیل، اسپتال منتقل

       
مناظر: 850 | 26 May 2023  

بھارت(نیوز ڈیسک )بھارت میں اردو کے نامور شاعر منور رانا کو شدید علالت کے باعث لکھنو اپولو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پتے سے پتھری نکالنے کے آپریشن کے بعد منور رانا کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کی صاحبزادی سمعیہ رانا نے کہا کہ والد گلے کے سرطان میں مبتلا ہیں جبکہ ان کا ڈائیلسز بھی ہوتا ہے۔

منور رانا کی عمر 70 برس ہے، وہ رائے بریلی میں رہتے ہیں، انہیں 2014 میں سہتیا اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ منور رانا بھارت کے مقبول اور پسند کیے جانے والے شاعر ہیں جو ہندی اور اردو دونوں میں لکھتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women https://flowdexlabs.net/ Flowdex Labs gang-raped / Molested 0