سرینگر(نیوزڈیسک )بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروںنے ضلع کے علاقے شانگس کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔ آخری اطلاعات تک قابض بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
مناظر: 430 | 29 May 2023