\
اتوار‬‮   8   فروری‬‮   2026
 
 

جنسی ہراسانی کیس، بھارت میں احتجاج کرنے پر مرد و خواتین پہلوانوں پر تشدد، گرفتار کرلیا گیا

       
مناظر: 729 | 29 May 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے ایلیٹ پہلوانوں کے احتجاج کا معاملہ کشیدہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کرنے والے ریسلرز وینیش پھوگت، سکشی ملک اور بجرنگ پونیا کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ریسلرز نے سکیورٹی حصار کی خلاف روزی کرتے ہوئے نیو پارلیمنٹ بلڈنگ کی طرف جانے کی کوشش کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے ریسلرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیے، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھیوں کو بھی زبردستی بس میں ڈالا گیا جب کہ ریسلر سکشی ملک کو پولیس اہلکاروں نے گھسیٹا۔ خیال رہے کہ بھارتی پہلوان ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، ریسلرز نے صدر کے جنسی طور پر ہراساں کا الزام لگایا ہے اور ان کے احتجاج کو چار ہفتوں سے زائد ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women https://flowdexlabs.net/ Flowdex Labs gang-raped / Molested 0