اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی دہشتگرد NIA کی درخواست 09اگست کو سماعت کیلئے مقرر

       
مناظر: 404 | 29 May 2023  

نئی دہلی 29مئی(نیوز ڈیسک ) دہلی ہائی کورٹ نے ایک جھوٹے مقدمے میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے 09اگست کو اس کی سماعت مقرر کی ہے۔
محمد یاسین ملک کو جو اس وقت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، عدالت نے نوٹس جاری کردیاہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری رہنماکو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔یاسین ملک این آئی اے کی اس درخواست کا جواب دیں گے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک”نایاب ترین کیس”ہے۔ ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لاء کمیشن کی سفارشات بھی طلب کر لی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0