نئی دہلی12جولائی(نیوز ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آج گیتا کالونی فلائی اوور کے قریب آج علی الصبح ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ لاش کئی ٹکڑوں میں بٹی ہوئی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ لاش کے بیس سے زائد ٹکڑے کیے گئے ہیں اور بدبو کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ٹکڑوںپر تیل لگایا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہیں۔
نئی دلی سے خاتون کی لاش برآمد
مناظر: 613 | 12 Jul 2023