اتوار‬‮   17   اگست‬‮   2025
 
 

الیکشن سر پر ، BJPنے ایک بار پھر پلوامہ جیسا جعلی ڈرامہ رچانے کا منصوبہ بنا لیا ،ممتا بینرجی

       
مناظر: 378 | 25 Jul 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلی ممتا بینرجی نے پلوامہ میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے جعلی ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا۔
ممتا بینرجی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایاتھا اوربھارتیہ جنتا پارٹی ایک بارپھر پلوامہ جیسا جعلی اور اسکرپٹڈ ڈرامہ رچانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ نریندرمودی ایک بار پھر پلوامہ طرز کا ڈرامہ رچا کر انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ماضی میں کانگریس نے بھی پلوامہ ڈرامے کو جعلی اور خود ساختہ قرار دیا تھا۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھی کئی بارکہا کہ مودی اور امیت شاہ نے انہیں پلوامہ حملے پر خاموش رہنے کا کہاتھا۔ انہوں نے کہاکہ مودی پلوامہ حملے کو پاکستان پر تھوپ کر الیکشن میں ووٹ لینا چاہتے تھے۔ستیا پال ملک کا کہنا تھا کہ پلوامہ ڈرامے کے بعد مودی حکومت نے جعلی سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ رچایا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0