ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

قومی اسمبلی کی مدت 3 سال کرنا احمقانہ بات ہے ، فواد چودھری

       
مناظر: 932 | 26 Dec 2022  

 

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کی مدت تین سال کرنا احمقانہ بات ہے ،اس کی بجائے ہمیں صوبائی حکومتوں کو ری سٹرکچر کرنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ صوبائی اسمبلیاں ختم کر کے ڈویژنز پر اسمبلی بنانی چاہئے، ان اسمبلیوں کے انتخابات تین سال بعد ہوں،ان کاکہناتھا کہ ہائیکورٹ بھی ڈویژن پر لے جائیں اور جوڈیشل سروس آف پاکستان بنائیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0