بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پانچ بھارتی ریاستوں میں 14مقامات پراین آئی اے کے مسلمانوں کے خلاف چھاپے

       
مناظر: 735 | 14 Aug 2023  

نئی دہلی14اگست(نیوز ڈیسک ) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے امن وامان کو خراب کرنے کی پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI)کی سازش کو ناکام بنانے کے نام پرپانچ بھارتی ریاستوں میں 14مقامات پرمسلمانوں کے خلاف چھاپے مارے۔
این آئی اے نے ایک بیان میں کہاکہ کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹر، مغربی بنگال اور بہار کے کنور، ملاپورم، دکشن کنڑ، ناسک، کولہاپور، مرشد آباد اور کٹیہار اضلاع میں 14مقامات پر چھاپے مارے گئے۔این آئی اے نے چھاپوں کے دوران کئی ڈیجیٹل آلات اور دستاویزات کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا مسلمانوں کی ایک سیاسی تنظیم ہے جومسلمانوں کو ایک سیاسی پلیٹ فارم پر لا کرانہیں ہندوتوا کے حملے سے بچانے کے لیے بنائی گئی تھی۔ تاہم مودی حکومت نے 28ستمبر 2022کو اس تنظیم پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کردی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0