کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی آپریشن’وعدہ صادق 4‘ کی 57 ویں لہر، ایران نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر بیلسٹک میزائل داغ دیے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی عوام کا قوم کے نام خصوصی پیغام نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے امریکا: گورکن نے 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرآباد کہہ دیا چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان مالی سال کے 8 ماہ میں 700 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی آپریشن’وعدہ صادق 4‘ کی 57 ویں لہر، ایران نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر بیلسٹک میزائل داغ دیے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی عوام کا قوم کے نام خصوصی پیغام نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے امریکا: گورکن نے 73 برس بعد اپنے پیشے کو خیرآباد کہہ دیا چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان مالی سال کے 8 ماہ میں 700 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک

Link copied!

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔ 

آئی ایس پی آر  کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

 کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 12 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے خوارج مارے گئے۔

 ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع بسیمہ میں کیا گیا جہاں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کا سراغ لگایا گیا۔ 

سیکیورٹی فورسز نے مختلف ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔ شدید مقابلے کے بعد 3 بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ یہ دہشتگرد متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی ایکشن پلان کے تحت وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ وژن عزمِ استحکام کے تحت ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کارروائیاں جاری رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *