Feb 17, 2026
2016 میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کی بلوچستان سےگرفتاری پاکستانی اداروں کا وہ محیرالعقول کارنامہ تھا کہ جس پر آج تک عالمی انٹیلی جنس کمیونٹی انگشت بدنداں ہے، اور پاکستانیوں کی مہارتوں کا اعتراف کرتی ہے ، لیکن پاکستان کے دامن میں یہ کوئی واحد کارنامہ…



