جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 
11 Dec 2023  

کشمیریوں کی خودمختاری کا قتل عام ، بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد

  نئی دلی(نیوز ڈیسک )  بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی...