اتوار‬‮   27   جولائی   2025
 
 
3 Jun 2023  

9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/728912 تفصیلات کے مطابق شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ، پی ٹی آئی کانائب صدر راولپنڈی اور محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے ۔ https://urdu.arynews.tv/.../WhatsApp-Video-2023-06-03-at......
3 Jun 2023  

پاکستان کاروس ،ایران اورافغانستان کےساتھ “بارٹر”ٹریڈ کافیصلہ۔اب تجارت کیلئے نہ ڈالر، نہ روپیہ بلکہ سامان کے بدلے سامان دینا ہوگا،

وزارتِ تجارت نے تینوں ممالک (ایران، روس اور افغانستان)سے بزنس کا طریقۂ کار جاری کردیا۔ نجی اداروں کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ...